National News Pakistan Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) چیک ڈس آنر کے معاملے میں تھانہ آبپارہ کو مدعی انجم رشید نے درخواست دی کہ ابراہیم جان نے سائل سے کلر کہار میں زمین فروختگی کی مد میں 24 لاکھ روپے لیے لیکن زمین نہ دی اور رقم کے عوض چیک مالیت 24 لاکھ دیا جو عسکری بینک آںپارہ سے مسترد ہو گیا پولیس نے مدعی کی درخواست پر چیک ڈس انر کا مقدمہ درج کر دیا

Share this to the Social Media

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar