National News Pakistan Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) وفاقی پولیس کے ایس پی خالد محمود اعوان نے سکھر میں اسلام آباد پولیس فیز 2 کی بھرتیوں کے دوران انتظامی اموراوربھرتیوں کے جاری عمل کا جائزہ لیا۔

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) وفاقی پولیس کے ایس پی خالد محمود اعوان نے سکھر میں اسلام آباد پولیس فیز 2 کی بھرتیوں کے دوران انتظامی اموراوربھرتیوں کے جاری عمل کا جائزہ لیا۔انہوں نے امیدواروں کے ٹیسٹ کے تمام مراحل، سکیورٹی انتظامات اور بھرتی کے عمل میں میرٹ، شفافیت اور پیشہ ورانہ معیار کو یقینی بنایا گیا۔ ایس پی خالد محمود اعوان نے امیواروں کیلئے فراہم کردہ سہولیات کی فراہمی کا بھی جائزہ لیا اور پینے کے پانی سمیت دیگر انتظامات کے حوالے سے ہدایات دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar