National News Pakistan Urdu News

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) تھانہ نصیر اباد کی حدود ڈھوک گجراں باپ بیٹا درینہ دشمنی کی بھینٹ چڑھ گئے

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) تھانہ نصیر اباد کی حدود ڈھوک گجراں

باپ بیٹا درینہ دشمنی کی بھینٹ چڑھ گئے امریز خان عمر 40 سال

بیٹا عاطف خان عمر 17 سال

خاندانی دشمنی کی وجہ سے ڈوگ گجراں روڈ پر قتل کر دیے گئے پولیس نے موقع پر پہنچ کر مقتول کی باڈی قبضے میں لے کر قانونی تقاضے پورے کرنے کے لیے کاروائی شروع کر دی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar