National News Pakistan Urdu News

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) دھمیال پولیس کی کارروائی سترہ سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والے دو ملزمان 24 گھنٹوں میں گرفتار

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) دھمیال پولیس کی کارروائی سترہ سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والے دو ملزمان 24 گھنٹوں میں گرفتار، ملزمان نے میرے بھائی سے زیادتی کی مدعی مقدمہ زیر حراست ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا خواتین بچوں سے ہراسمنٹ یا زیادتی ناقابل برداشت ہیں،ایس پی صدر

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar