National News Pakistan Urdu News

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) تھانہ جاتلی کے علاقے دولتالہ چوکی کے مقام پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مقامی گاؤں حصال کا رہائشی عمران عرف مونی جاں بحق ہو گیا

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) تھانہ جاتلی کے علاقے دولتالہ چوکی کے مقام پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مقامی گاؤں حصال کا رہائشی عمران عرف مونی جاں بحق ہو گیا تھانہ جاتلی پولیس نے مطابق واقعہ کی بابت قانونی کاروائی عمل میں لاتے ہوئے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا گیا واردات میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar