National News Pakistan Urdu News

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) مندرہ پولیس کی فوری کارروائی، ذاتی رنجش پر شہری پر اپنا پالتو کتا چھوڑنے والا ملزم گرفتار

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) مندرہ پولیس کی فوری کارروائی، ذاتی رنجش پر شہری پر اپنا پالتو کتا چھوڑنے والا ملزم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق مندرہ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ذاتی رنجش پر شہری پر اپنا پالتو کتا چھوڑنے والے ملزم کو گرفتارکر لیا،مدعی مقدمہ کے مطابق میرے مویشی ملزم کے کھیتوں میں چلے گئے جس پر ملزم نے اپنے کتے سے مجھے کٹوایا، مندرہ پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا،ایس پی صدر کا کہنا تھا کہ ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar