راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) راولپنڈی مندرہ پولیس کی کاروائی، 17 سالہ لڑکے سے نازیبا حرکات کرنے والا ملزم گرفتار
راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) راولپنڈی مندرہ پولیس کی کاروائی، 17 سالہ لڑکے سے نازیبا حرکات کرنے والا ملزم گرفتار، ملزم نے ساتھیوں کے ہمراہ میرے بیٹے سے نازیبا حرکات کیں، مدعی مقدمہ, ملزم کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے ریڈ کئے جا رہے ہیں، ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا، ایس پی صدر