National News Pakistan Urdu News

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) روات پولیس نے 18 سال لڑکے سے زیادتی کی کوشش کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) روات پولیس نے 18 سال لڑکے سے زیادتی کی کوشش کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا مدعی مقدمہ کے مطابق ملزم نے ساتھیوں کے ہمراہ اسکے زیادتی کی کوشش کی، تشدد کیا، ویڈیو بنائی اور دھمکیاں دیں، روات پولیس نے مقدمہ درج کر کے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا جس کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے ریڈ کیے جا رہے ہیں ایس پی صدر کے مطابق ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کیا جائے گا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar