راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) پولیس نے مختلف کاروائیوں میں 4 افراد کو گرفتار کر کے 10 لیٹر شراب اسلحہ اور ایمونیشن برامد کر لیا۔گرفتار افراد کے خلاف کاروائیاں تھانہ صادق آباد، تھانہ دھمیال، تھانہ جاتلی،تھانہ گوجر خان کے علاقوں میں کی گئیں