National News Pakistan Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) جناب نیوز ڈیسک صاحب! میں بخوبی سمجھتا ہوں کہ سر پر باس نہ ہو تو آپ مجھے ایک قدم بھی نہیں چلنے دیں گے

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) جناب نیوز ڈیسک صاحب!

میں بخوبی سمجھتا ہوں کہ سر پر باس نہ ہو تو آپ مجھے ایک قدم بھی نہیں چلنے دیں گے۔تاہم پوچھنا چاہتا ہوں ایسی حرکتوں کے بدلے اور دوسروں کیلئے میری پر محنت پر پانی پھیر کر آپکو ملتا کیا ہے؟؟؟ ایس ایچ او تھانہ گنجمنڈی کی کارروائی اور سرہ گینگ والی ۔۔۔ خبر رات کو ٹی وی اور صبح تمام ویب نیوز سائٹ میں چلی ہے لیکن صبح کے تمام اخباروں میں قینچی✂️ لگا دی۔سوال تو بنتا ہے کہ ایک چھوٹی سی خبر روکنے کیلئے اتنی بڑی کاروائی کس کے کہنے پہ کی؟ تاہم آپ کی اطلاع کیلئے بتاتا چلوں کہ خبر اپنے مقام تک پہنچ چکی ہے۔۔۔!

ویسے آپ خوش قسمتی ہیں کہ آپ بہت مختلف رانا عمران لطیف سے واقف ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar