National News Pakistan Urdu News

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) ایس ایچ او تھانہ روات وقاص منظور کی سربراہی میں پولیس ٹیم کی کارروائی، تاش کے پتوں پر جواء کھیلنے والے 5 افراد گرفتار

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) ایس ایچ او تھانہ روات وقاص منظور کی سربراہی میں پولیس ٹیم کی کارروائی، تاش کے پتوں پر جواء کھیلنے والے 5 افراد گرفتار، داؤ پر لگی رقم، 3 موبائل فون، گھڑیاں اور تاش کے پتے برآمد۔ تفصیلات کے مطابق روات پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تاش کے پتوں پر جواء کھیلنے والے 5 افرادکو گرفتارکرلیا،زیرحراست افراد سے داؤ پر لگی رقم، 3 موبائل فون، گھڑیاں اور تاش کے پتے برآمد ہوئے، روات ثپولیس نے مقدمہ درج کرکے گرفتار کر لیا،ایس پی صدر کا کہناتھاکہ زیر حراست افراد کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا، قمار بازی دیگر معاشرتی برائیوں کی جڑ ہے جس کے ناسور کو جڑ سے ختم کیا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar