National News Pakistan Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) ٹریفک پولیس کا خواتین کے لیے مفت اسکوٹی ٹریننگ پروگرام میں توسیع کا اعلان ٹریفک پولیس نے خواتین کے زبردست ردِعمل کے بعد مفت اسکوٹی ٹریننگ پروگرام دو مرحلوں میں تقسیم کر دیا

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) ٹریفک پولیس کا خواتین کے لیے مفت اسکوٹی ٹریننگ پروگرام میں توسیع کا اعلان ٹریفک پولیس نے خواتین کے زبردست ردِعمل کے بعد مفت اسکوٹی ٹریننگ پروگرام دو مرحلوں میں تقسیم کر دیا۔خواتین یکم سے 15 نومبر کے بجائے 16 سے 30 نومبر تک بھی مفت اسکوٹی ٹریننگ حاصل کر سکیں گی۔ پہلے مرحلے میں جگہ نہ پانے والی خواتین 16 سے 30 نومبر تک ٹریننگ حاصل کر سکیں گی۔ اسلام آباد ٹریفک پولیس کا خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے مفت اسکوٹی ٹریننگ پروگرام جاری رکھنے کا فیصلہ۔ خواتین کے لئے مستقبل میں بھی ایسے اقدامات جاری رکھے جائیں گے۔ہمارا عزم خواتین کو بااختیار بنانا ہے۔ چیف ٹریفک آفیسر کائنات اظہر خان

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar