National News Pakistan Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) اے این ایف کا ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) اے این ایف کا ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن

10 کاروائیوں کے دوران 15 ملزمان گرفتار

کاروائیوں میں 50.702 کلوگرام منشیات برآمد

کاروائیاں

ملتان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر عمرہ کیلئے مدینہ جانیوالے 3 مسافروں کے پیٹ سے 402 گرام وزنی مجموعی طور پر 70 عدد ہیروئن بھرے کیپسولز برآمد. ملزمان گرفتار

بدنی ُپل، بی آر ٹی سٹاپ چارسدہ روڈ پشاورکے قریب گاڑی سے 12کلوگرام افیون برآمد.ملزم گرفتار

ڈی ایچ اے فیز 2 اسلام آباد میں ملزم کے قبضے سے 500 گرام ویڈ برآمد

باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پشاور پر بحرین جانیوالے مسافر کے بیگ میں چھپائی گئی 700گرام آئس برآمد.ملزم گرفتار

ہمراہی بس سٹاپ جی ٹی روڈ راولپنڈی کے قریب گاڑی سے 2.4 کلوگرام چرس برآمد.ملزم گرفتار

برہان انٹرچینج موٹروے ایم ون اٹک کے قریب گاڑی سے 3.6 کلوگرام چرس کے ساتھ 2ملزمان گرفتار

ریلوے پھاٹک کالا باغ روڈ میانوالی کے قریب ملزم سے 18 کلوگرام چرس،6 کلوگرام افیون برآمد.برآمد شدہ منشیات استری کے باکس میں چھپائی گئی تھی۔

کالا شاہ کاکو انٹرچینج شیخوپورہ کے قریب گاڑی سے 4.8کلوگرام افیون، 1.2کلوگرام چرس برآمد.2ملزمان گرفتار

چناب ٹول پلازہ گجرات پر 3 ملزمان کے قبضے سے 400 گرام آئس برآمد

ایئرپورٹ روڈ کراچی میں ایک نجی کوریئر آفس سے برطانیہ جانیوالے پارسل میں موجود ویلڈنگ والے چمڑے کے دستانوں میں مہارت سے چھپائی گئی 700 گرام ہیروئن برآمد.

گرفتار ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ 1997 کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar