National News Pakistan Urdu News

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں تفتیشی افسران کی کپیسٹی بلڈنگ ورکشاپ کا انعقاد

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں تفتیشی افسران کی کپیسٹی بلڈنگ ورکشاپ کا انعقاد،تربیتی ورکشاپ میں ضلع بھر سے تفتیشی افسران کی شرکت،خواتین،بچوں سے متعلق جرائم سمیت معاشرے کے محروم طبقات کے تحفظ کے حوالے سے لیکچرز دئیے گئے،ورکشاپ میں تفتیشی افسران کو پیشہ وارانہ تفتیش و پیروی مقدمہکے حوالے سے لیکچرز دیئے گئے،تفتیشی افسران کو مربوط اور جدید سائنسی انداز میں تفتیش کے طریقہ کار پر لیکچرز دیئے گئے،وزیر اعلیٰ پنجاب اور آئی جی پنجاب کے ویژن کے مطابق شہریوں کے تحفظ اور انصاف کی فراہمی کے لیے تمام اقدامات کیے جا رہے ہیں،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar