National News Pakistan Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) مختلف علاقوں سے 6موٹر سائیکل چوری ہو گئے۔

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) مختلف علاقوں سے 6موٹر سائیکل چوری ہو گئے۔ تین مسلح وارداتوں میں شہریوں سے موبائل فونز رقم اور قیمتی اشیاء چھین لی گئیں۔ تھانہ رمنا، تھانہ نون ،اور تھانہ کھنہ کے علاقوں میں اسلحہ کے زور پر شہریوں کو لوٹ لیا گیا تھانہ آبپارہ، تھانہ مارگلہ ،تھانہ گولڑہ ،تھانہ لوہی بھیر ، تھانہ نیلور ، تھانہ بہارہ کہو کے علاقوں سے شہریوں کے 6 موٹر سائیکل چوری ہو گئے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar