National News Pakistan Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) تھانہ ہمک ٹاؤن پولیس کے علاقے میں ضلعی انتظامیہ کی ہدایت پر اے سی رورل فہد شبیر چیمہ کی زیرنگرانی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی ایل پی جی پلانٹ کو چلانے والے 12 افراد کو حراست میں لیکر مذکورہ پلانٹ سیل کر دیا

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) تھانہ ہمک ٹاؤن پولیس کے علاقے میں ضلعی انتظامیہ کی ہدایت پر اے سی رورل فہد شبیر چیمہ کی زیرنگرانی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی ایل پی جی پلانٹ کو چلانے والے 12 افراد کو حراست میں لیکر مذکورہ پلانٹ سیل کر دیا اور موقع پر موجود 6 گاڑیاں قبضے میں لے لیں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar