National News Pakistan Urdu News

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) شہر میں دو افراد کو قتل کر دیا گیا

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) شہر میں دو افراد کو قتل کر دیا گیا تھانہ چکلالہ کے علاقہ غریب آباد میں دکان کے سامنے رکشہ کھڑا کرنے سے روکنے پر رکشہ ڈرائیور شاہد نے تکا شاپ کے مالک سائیں حفیظ کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ جبکہ تھانہ نصیر آباد کے علاقہ صحابہ کالونی میں واقع گھر میں سوئے شخص عدنان کو نامعلوم شخص نے چہرے اور جسم دیگر حصوں 30 بور پسٹل سے تین کیے اور دیوار پھلانگ کر فرار ہو گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar