National News Pakistan Urdu News

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی زیر صدارت ٹریفک حادثات پر قابو پانے کے لیے کوآرڈینشن میٹنگ،ایس ایس پی آپریشنز،چیف ٹریفک آفیسر، ٹریفک پولیس، موٹرویز اور پی ایچ پی کے افسران کی شرکت

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی زیر صدارت ٹریفک حادثات پر قابو پانے کے لیے کوآرڈینشن میٹنگ،ایس ایس پی آپریشنز،چیف ٹریفک آفیسر، ٹریفک پولیس، موٹرویز اور پی ایچ پی کے افسران کی شرکت،

مہلک ٹریفک حادثات کی روک تھام کے لیے تمام متعلقہ اداروں کے باہمی ربط کو یقینی بنایا جائے، ٹریفک پولیس، موٹرویز پولیس اور پی ایچ پی کے باہمی رابطے سے ٹریفک حادثات پر قابو پانے میں مدد ملے گی،ٹریفک قوانین پر موثر عملدرآمد کو تمام شاہراہوں پر ہر صورت یقینی بنایا جائے، ڈرائیونگ لائسنس کے بغیر گاڑی، موٹرسائیکل چلانے والوں کے خلاف کارروائیاں تیز کی جائیں دوران ڈرائیونگ سیٹ بیلٹ اور ہیلمٹ کے استعمال کے قوانین پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے،خلاف ورزی پر کارروائی کی جائے پبلک ٹرانسپورٹ کے ڈرائیوروں کے لائسنس خصوصی طور پر چیک کئے جائیں،تمام گاڑیوں بالخصوص پبلک ٹرانسپورٹ کے فٹنس سرٹیفیکیٹ چیک کئے جائیں،سرٹیفیکیٹ کے بغیرگاڑی چلانے پر قانونی کارروائی کی جائے،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar