National News Pakistan Urdu News

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) گنج منڈی پولیس نے آتش بازی کا سامان فروخت کرنے والے 02 افراد کو گرفتار کر کے 80 ہوائیاں 36 انار 03 شوٹر بکس اور دیگر سامان آتش بازی برآمد کر لیا

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) گنج منڈی پولیس نے آتش بازی کا سامان فروخت کرنے والے 02 افراد کو گرفتار کر کے 80 ہوائیاں 36 انار 03 شوٹر بکس اور دیگر سامان آتش بازی برآمد کر لیا, منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں میں تھانہ صادق اباد پولیس نے دو منشیات فروشوں سے 05 کلوگرام چرس برآمد کی ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئے, دیگر کاروائیوں میں پولیس نے 06 افراد کو حراست میں لے کر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا، زیر حراست افراد کے خلاف کاروائیاں تھانہ بنی، چکلالہ، نصیر آباد، آر اے بازار، ٹیکسلا اور کہوٹہ کے علاقوں میں کی گئیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar