National News Pakistan Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) شہر میں راہزنی کے چار واقعات سمیت مختلف علاقوں سے شہریوں کے چار موٹر سائیکل چوری ہو گئے

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) شہر میں راہزنی کے چار واقعات سمیت مختلف علاقوں سے شہریوں کے چار موٹر سائیکل چوری ہو گئے،راہزنی کے واقعات میں تھانہ شالیمار ، تھانہ سیکرٹریٹ،تھانہ آئی نائن اور تھانہ کھنہ کے علاقوں میں شہریوں سے گن پوائنٹ پر رقم، موبائل فونز اور دیگر قیمتی اشیاء چھین لی گئیں، تھانہ آبپارہ، کوہسار،گولڑہ اور تھانہ سہالہ کے علاقوں سے شہریوں کی چار موٹر سائیکل چوری ہو گئیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar