National News Pakistan Urdu News

صوابی (بگ ڈیجٹ) صوابی میں 2 بہنوں کو مبینہ طور پر اغواء کرکے تشدد کا نشانہ بنایا، پولیس اے ایس آئی نصیب جان کی ضمانت خارج ہونے پر کمرہ عدالت سے گرفتار کر لیا گیا

Share this to the Social Media

صوابی (بگ ڈیجٹ) صوابی میں 2 بہنوں کو مبینہ طور پر اغواء کرکے تشدد کا نشانہ بنایا، پولیس اے ایس آئی نصیب جان کی ضمانت خارج ہونے پر کمرہ عدالت سے گرفتار کر لیا گیا

نصیب جان دو بہنوں کے مبینہ اغوا، نازیبا ویڈیوز بنانے اور تشدد کے مقدمے میں نامزد ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar