National News Pakistan Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) سی ڈی اے مزدور یونین کے زیرِ اہتمام سالانہ تاجدارِ ختمِ نبوت کانفرنس اور محفلِ میلاد النبیؐ مورخہ 29 اکتوبر بروز جمعرات صبح دس بجے مین سی ڈی اے ہیڈ کوارٹرز میں منعقد ہوگی

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) سی ڈی اے مزدور یونین کے زیرِ اہتمام سالانہ تاجدارِ ختمِ نبوت کانفرنس اور محفلِ میلاد النبیؐ مورخہ 29 اکتوبر بروز جمعرات صبح دس بجے مین سی ڈی اے ہیڈ کوارٹرز میں منعقد ہوگی۔ کانفرنس کی صدارت حضرت صاحبزادہ حق خطیب حسین علی بادشاہ سرکار، سجادہ نشین دربارِ عالیہ بلاوڑہ شریف کریں گے۔کانفرنس میں وفاقی وزراء، ارکانِ پارلیمنٹ، مختلف سیاسی جماعتوں کے قائدین، سیاسی، سماجی و مذہبی شخصیات، مزدور رہنماؤں، تاجروں، وکلاء، صحافی برادری کے نمائندگان، سول سوسائٹی کے اراکین، مزدور یونین کے عہدیداران اور سی ڈی اے ملازمین کی کثیر تعداد شرکت کرے گی۔بارش کی صورت میں پروگرام فائر بریگیڈ ہال سیکٹر جی سیون ون میں منعقد ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar