National News Pakistan Urdu News

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) شہرمیں01 کارسمیت11موٹرسائیکل، مختلف وارداتوں میں شہری طلائی زیورات، وبائل فونز،نقدی اوردیگرقیمتی اشیاء سے محروم

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) شہرمیں01 کارسمیت11موٹرسائیکل، مختلف وارداتوں میں شہری طلائی زیورات، وبائل فونز،نقدی اوردیگرقیمتی اشیاء سے محروم، تھانہ بنی کی حدود پرانا قلعہ میں 04 ملزمان نے اسلحہ کے زورپرمحمد حسن اورعمرسے 70 تولہ سونا، رقم 02 لاکھ 72ہزار، لیپ ٹاپ، تھانہ صادق آباد کی حدود خرم کالونی، تھانہ چک لالہ کی حدود واقع کارچوک، تھانہ چک لالہ کی حدود بنارس کالونی، تھانہ مورگاہ کے علاقہ جی ٹی روڈ، تھانہ صدربیرونی کی حدود ڈی ایچ اے گورکھ پور کے علاقہ میں شہریوں سے گن پوائنٹ پررقم، موبائل فونز اورقیمتی اشیاء چھین لی گئیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar