National News Pakistan Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) اسلام آباد میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔بارش میں فوگ لائٹس کا استعمال کریں اور رفتار آہستہ رکھیں

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) اسلام آباد ٹریفک پولیس اسلام آباد میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔بارش میں فوگ لائٹس کا استعمال کریں اور رفتار آہستہ رکھیں۔گاڑی و موٹرسائیکل سوار اپنی لین کی پابندی لازمی کریں۔

دوران سفر سائیڈ شیشوں، انڈیکیٹرز کا استعمال لازمی کریں۔موٹرسائیکل سوار انتہائی بائیں لین میں آہستہ سپیڈ کے ساتھ چلیں۔

اسلام آباد ٹریفک پولیس کے افسران شہریوں کی سہولت و آگاہی کے لئے سڑکوں پر موجود ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar