National News Pakistan Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) کرکٹ ٹیموں کی آمدورفت کے باعث ایکسپریس ہائی وے، سری نگر ہائی وے کے مختلف مقامات پر ڈائیورشنز ہوں گی ،سری نگرہائی وے سرینہ چوک تا نائنتھ ایونیو تک مختلف مقامات پر ڈائیورشن ہوگی

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ)، کرکٹ ٹیموں کی آمدورفت کے باعث ایکسپریس ہائی وے، سری نگر ہائی وے کے مختلف مقامات پر ڈائیورشنز ہوں گی ،سری نگرہائی وے سرینہ چوک تا نائنتھ ایونیو تک مختلف مقامات پر ڈائیورشن ہوگی۔سری نگر ہائی وے والی ٹریفک سہروردی روڈ، سروس روڈ جی ایٹ، سروس روڈ جی نائن، زیرو پوائنٹ اور فیض آباد والی ٹریفک فیصل ایونیو جبکہ نائنتھ ایونیو والی ٹریفک سروس روڈ ایسٹ استعمال کریں کورال سے اسلام آباد آنے والے شہری پرانا ائیرپورٹ، راول روڈ،مری روڈ، آئی جے پی، سے فقیر ایپی روڈ استعمال کریں کورال ایکسپریس ہائی وے، مری روڈ، کلب روڈ بندہونے کی صورت میں متبادل لہتراڑ روڈ، پارک روڈ استعمال کریں، اسلام آباد سے باہر جانے والے شہری جناح ایونیو اور مارگلہ روڈ استعمال کریں بہارہ کہو سے اسلام آباد آنے والے شہری بنی گالا ،پارک روڈ استعمال کریں۔ڈائیورشنز کے دوران شاہراوں پر ٹریفک کا دباو بڑھنے کا امکان ہے۔شہری سفر کے لئے 20 سے 25 منٹ اضافی وقت کے ساتھ نکلیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar