National News Pakistan Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) ایڈووکیٹس آن ریکارڈ ایسوسی ایشن پاکستان کا پروفیشنل گروپ کی حمایت کا اعلان

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) ایڈووکیٹس آن ریکارڈ ایسوسی ایشن پاکستان کا

پروفیشنل گروپ کی حمایت کا اعلان

ایڈووکیٹس آن ریکارڈ ایسوسی ایشن آف پاکستان نے متفقہ طور پر پروفیشنل گروپ پاکستان میں شمولیت کا اعلان کرتے ہوئے سردار امان خان ASC، امیدوار برائے صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن پاکستان 2026-27 اور ان کے پورے پینل کی بھرپور حمایت کا اعلان کر دیا فیصلہ کن معرکہ 29 اکتوبر 2026 کوہو گا

انڈیپنڈنٹ گروپ کے ساتھ وابستگی کے بعد پروفیشنل گروپ میں یہ شمولیت انتخابی مہم میں ایک اہم پیش رفت قرار دی جا رہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar