National News Pakistan Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) تھانہ شالیمار اسلام آباد ایف الیون پی ٹی سی ایل ایکسچینج کے قریب نامعلوم خاتون کی لا ش برآمد

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) تھانہ شالیمار اسلام آباد

ایف الیون پی ٹی سی ایل ایکسچینج کے قریب نامعلوم خاتون کی لا ش برآمد

اسلام آباد: تھانہ شالیمار کی حدود سیکٹر ایف الیون میں پی ٹی سی ایل ایکسچینج کے قریب تقریباً 45 سالہ نامعلوم خاتون کی ل ا ش برآمد ہوئی ہے

واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر موجود ہے خاتون کی شناخت اور م و ت کی وجوہات تاحال معلوم نہیں ہو سکیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar