National News Pakistan Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) اسلام آباد پولیس: مہر اللہ بلوچ ایس ایچ او تھانہ لوہی بھیر تعینات

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) اسلام آباد پولیس میں مہر اللہ بلوچ کو ایس ایچ او تھانہ لوہی بھیر تعینات کر دیا گیا۔ مہر اللہ بلوچ کو معاملہ فہم اور نڈر پولیس افسر قرار دیا جا رہا ہے۔

توقع ہے کہ وہ جرائم کی روک تھام، شہریوں کے جان و مال کے تحفظ اور عوامی شکایات کے ازالے کے لیے مؤثر اقدامات کریں گے۔ شہریوں کو انصاف کی فراہمی، میرٹ پر کارروائی اور پولیس و عوام کے درمیان اعتماد کا فروغ اہم ذمہ داریاں ہوں گی۔

#IslamabadPolice #LohiBher #اسلام_آباد_پولیس

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar