National News Pakistan Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) شہر میں 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں سے شہریوں کے پانچ موٹر سائیکل چوری

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) شہر میں 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں سے شہریوں کے پانچ موٹر سائیکل چوری، بائیک سنیچنگ سمیت رابری کے دو واقعات، دارلحکومت میں سٹی زون کے تھانہ مارگلہ،تھانہ سمبل، تھانہ انڈسٹریل ایریا، تھانہ کورال، تھانہ شہزاد ٹاؤن کے علاقوں سے چور شہریوں کے پانچ موٹر سائیکل لے گئے، تھانہ کھنہ کی حدود میں شہری سے موٹرسائیکل چھین لی گئی، تھانہ ترنول اور تھانہ ہمک کے علاقوں میں راہزنی کی دو وارداتوں میں جرائم پیشہ افراد اسلحہ کے زور پر شہریوں سے رقم موبائل فونز اور قیمتی اشیاء لے گئے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar