National News Pakistan Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) اسلام آباد جی 13 میں مسلح ڈکیتی

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) اسلام آباد جی 13 میں مسلح ڈکیتی

جی 13 میں ایک گھر میں سات مسلح افراد داخل ہوئے اور اہلِ خانہ کو یرغمال بنا کر نقدی، زیورات اور اہم دستاویزات لوٹ کر فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق لوٹے گئے سامان میں 10 ہزار امریکی ڈالر اور ساڑھے 6 لاکھ روپے نقدی بھی شامل ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar