National News Pakistan Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) کیپیٹل پولیس افسران و ملازمان کی ویلفئیر کا سلسلہ جاری۔

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) اسلام آباد ٹریفک پولیس اور سید انٹرنیشنل ہسپتال، اسلام آباد کے درمیان طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے باہمی تعاون کا معاہدہ طے پایا۔ جس کے تحت اسلام آباد پولیس کے افسران و اہلکاروں کو مفت میڈیکل چیک اَپ، مختلف لیبارٹری ٹیسٹوں پر خصوصی رعایت اور دیگر طبی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔

یہ اقدام پولیس افسران و اہلکاروں کی ویلفئیر، صحت کے تحفظ اور ان کے معیارِ زندگی میں بہتری لانے کی جانب ایک اہم اور مثبت پیش رفت ہے۔ معیارِ زندگی میں بہتری لانے کی جانب ایک اہم اور مثبت پیش رفت ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar