National News Pakistan Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) ترجمان نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) این سی سی آئی اے اسلام آباد زون میں کھلی کچہری کا انعقاد

ایڈیشنل ڈائریکٹر محمد شعیب خان نے شہریوں کے مسائل سنے،ترجمان این سی سی آئی

سائبر کرائم، آن لائن ہراسانی اور مالیاتی فراڈ سے متعلق شکایات پر فوری احکامات،ترجمان نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی

ایڈیشنل ڈائریکٹر کی متعلقہ افسران کو شکایات پر بروقت کارروائی کی ہدایت،ترجمان این سی سی آئی اے

شہریوں کے مسائل کا ازالہ اولین ترجیح ہے، ایڈیشنل ڈائریکٹر این سی سی آئی اے

این سی سی آئی اے سائبر جرائم کے خلاف مؤثر کارروائیوں کے لیے پرعزم،ترجمان نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar