National News Pakistan Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) شہر میں پولیس کی بھاری نفری تعینات

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) شہر میں پولیس کی بھاری نفری تعینات، پولیس ہائی آفیشل کی تمام ایس پی، ڈی ایس پی اور ایس ایچ اوز کو فیلڈ میں رہنے کی ہدایت، دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کاروائی کا حکم، کسی مقام پر زائد افراد دکھائی دینے پر کاروائی کی ہدایت ، تمام داخلی و خارجی راستے سیل کر دئیے گئے ریڈ زون میں غیر متعلقہ افراد کا داخلہ بند، حساس عمارتوں پر رینجرز تعینات کردی گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar