National News Pakistan Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد کائنات اظہر خان نے ٹریفک پولیس ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا اور زیر تعمیر عمارت میں جاری تعمیراتی سرگرمیوں کا معائنہ کیا۔

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد کائنات اظہر خان نے ٹریفک پولیس ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا اور زیر تعمیر عمارت میں جاری تعمیراتی سرگرمیوں کا معائنہ کیا۔

سی ٹی او اسلام آباد نے ہیڈکوارٹرز کے مختلف حصوں میں جاری کام کا مشاہدہ کرتے ہوئے تعمیراتی پیش رفت اور منصوبے کی تکمیل سے متعلق امور کا تفصیلی جائزہ لیا۔

@253222832873631

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar