National News Pakistan Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) راہزنی، سرقہ کار چوری اور موٹر سائیکل چوری کے واقعات

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) راہزنی، سرقہ کار چوری اور موٹر سائیکل چوری کے واقعات، تھانہ سنگجانی، انڈسٹریل ایریا اور تھانہ آبپارہ کے علاقوں سے تین موٹر سائیکل، تھانہ شمس کالونی کی حدود سے شہری کی کار چوری ہو گئی، تھانہ سبزی منڈی اور شہزاد ٹاؤن کے علاقوں میں گن پوائنٹ پر راہزنی کی دو وارداتوں میں شہریوں سے رقم موبائل فونز اور دیگر قیمتی سامان چلا گیا، تھانہ کورال کی حدود میں شہری کو اسلحہ دکھا کر رقم موبائل فونز سے محروم کر دیا گیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar