National News Pakistan Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) شہر میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈکیتی و راہزنی سمیت موٹر سائیکل چوری کے چار واقعات

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) شہر میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈکیتی و راہزنی سمیت موٹر سائیکل چوری کے چار واقعات، تفصیلات کے مطابق تھانہ گولڑہ، سنبل، انڈسٹریل ایریا، اور شہزاد ٹاؤن کے علاقوں سے شہریوں کے چار موٹرسائیکل چوری ہو گئے، تھانہ ترنول کے علاقے میں ڈکیتی کی واردات میں ڈاکو شہری کا گھریلو سامان، نقدی اور قیمتی اشیاء لے گئے، تھانہ کراچی کمپنی اور سنگجانی کے علاقوں میں گن پوائنٹ پر راہزانی کی دو وارداتوں میں شہریوں سے موبائل فونز اور نقدی وغیرہ چھین لی گئی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar