National News Pakistan Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کے شوہرکو اہلیہ پر تشددکے الزام میں گرفتار کرکے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کے شوہرکو اہلیہ پر تشددکے الزام میں گرفتار کرکے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا’ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ملیحہ سحر نے اپنے شوہر پر تشدد کا الزام عائد کیا تھا’ ملزم جواد علی کے خلاف تھانہ ویمن پولیس میں مقدمہ درج کیا گیا تھا’پولیس نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کے شوہر جوادعلی کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کردیا عدالت نے ملزم جواد علی کو 14 روز کے لیے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar