National News Pakistan Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) آئی جی اسلام آباد کیپٹن (ر) محمد سہیل چوہدری، ڈی آئی جی اسلام آباد علی وسیم اور ایس ایس پی آپریشنز زخمی کانسٹیبل کی عیادت کے لیے ہسپتال موجود ہیں

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) آئی جی اسلام آباد کیپٹن (ر) محمد سہیل چوہدری، ڈی آئی جی اسلام آباد علی وسیم اور ایس ایس پی آپریشنز زخمی کانسٹیبل کی عیادت کے لیے ہسپتال موجود ہیں پولیس افسران نے زخمی کانسٹیبل کی خیریت دریافت کی، بہترین طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت،کانسٹیبل کی بہادری اور فرض شناسی کو سراہا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar