National News Pakistan Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) بھارتی بارڈر سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 2 نہتے پاکستانی شہری شہید ہوگئے

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) بھارتی بارڈر سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 2 نہتے پاکستانی شہری شہید ہوگئے’ سکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارتی بارڈر سکیورٹی فورسز نے پاک بھارت بین الاقوامی سرحد قصور کے قریب 3 پاکستانی شہریوں پر فائرنگ کی، لدھڑگاؤں کے3 پاکستانی شہری بارڈرپلرسے چند قدم آگے ہی بڑھے توبی ایس ایف نے بغیروارننگ ٹارگٹ کیا’ تینوں شہری نہتے تھے’ عظمت رسول شہیداورمحسن جٹ شہید کا تعلق جٹاں والی حویلی لدھڑ سے ہے’ ذرائع کے مطابق بھارتی میڈیا نے بھی فالس فلیگ آپریشن کی روش برقرار رکھتے ہوئے معصوم شہریوں کو درانداز قرار دے دیا، تینوں افراد میں سے کسی نے بھی بارڈرفینس عبورکرنے کی کوشش نہیں کی تھی ‘سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ بھارتی فورسز کی شہریوں پرفائرنگ کا واقعہ بارڈرمعاہدہ اورایس او پیزکی کھلی خلاف ورزی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar