National News Pakistan Urdu News

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) تھانہ واہ کینٹ کے علاقے میں پولیس کی موجودگی میں با اثر افراد کا خواتین اور بزرگوں پر تشدد

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) تھانہ واہ کینٹ کے علاقے میں پولیس کی موجودگی میں با اثر افراد کا خواتین اور بزرگوں پر تشدد، پولیس کے مطابق لڑائی جھگڑا اوورسیز فیملی اور سابق سرکاری افسر کے مابین گھر خالی کرانے پر ہوا ہے متاثرہ فیملی نے ایک سابق سرکاری افسر کو گھر کرایہ پر دیا تھا کرایہ ادا نہ کرنے کے بعد گھر خالی کرانے پر لڑائی جھگڑا ہوا فریقین کے مابین جھگڑے پر متاثرہ فریق کی درخواست پولیس نے وصول کی ہے فریقین کو بلا کر درخواست پر قانون کے مطابق کاروائی کرینگے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar