National News Pakistan Urdu News

کراچی (بگ ڈیجٹ) چیئرمین منگھوپیر ٹاؤن سے پیپلز لیبر یونین کے وفد کی ملاقات

Share this to the Social Media

کراچی (بگ ڈیجٹ) کراچی پیپلز لیبر یونین کے صدر طفیل احمد خان کی قیادت میں وفد نے چیئرمین منگھوپیر ٹاؤن حاجی نواز علی بروہی سے اہم ملاقات کی، جس میں تنخواہوں میں اضافے، حج پالیسی اورواجبات کی ادائیگی کے حوالے سےتفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر چیئرمین منگھوپیر ٹاؤن حاجی نواز علی بروہی نے یقین دہانی کرائی کہ ان شاء اللہ رواں ماہ تنخواہ اضافے کے ساتھ ادا کی جائے گی، جبکہ واجبات کی ادائیگی کے لیے بھی کوشش کر رہے، انشاءاللہ امید ہے کہ ملازمین کو تنخواہ کی ادائیگی کے علاوہواجبات بھی ن فوری ادا کیے جائیں گے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar