National News Pakistan Urdu News

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) ایس ایچ او تھانہ چکلالہ طارق گوندل کی سربراہی میں پولیس ٹیم کی فوری کارروائی

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) ایس ایچ او تھانہ چکلالہ طارق گوندل کی سربراہی میں پولیس ٹیم کی فوری کارروائی، ڈینگی ٹیم کو حراساں اور مزاحمت کرنے والا شخص گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق چکلالہ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ڈینگی ٹیم کوحراساں اور مزاحمت کرنے والے شخص کوگرفتار کرلیا،متن مقدمہ کے مطابق زیر حراست شخص نے ڈینگی ورکرز کو حراساں کیا اور مزاحمت کی، چکلالہ پولیس نے مقدمہ درج کرکے گرفتار کر لیا، ایس پی پوٹھوہار چوہدری اثر علی کا کہناتھاکہ زیر حراست شخص کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کیا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar