National News Pakistan Urdu News

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) راولپنڈی پولیس کی منشیات سپلائرز کیخلاف کارروائیاں

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) راولپنڈی پولیس کی منشیات سپلائرز کیخلاف کارروائیاں،

3 منشیات سپلائر گرفتار،4 کلو سے زائد چرس برآمد،

روات پولیس نے منشیات سپلائر کو حراست میں لے کر 1 کلو 660 گرام چرس برآمد کی،

صدر بیرونی پولیس نے منشیات سپلائر کو حراست میں لے کر 1 کلو 400 گرام چرس برآمد کی،

چکلالہ پولیس نے منشیات سپلائر کو حراست میں لے کر 1 کلو 200گرام چرس برآمد کی،

منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar