National News Pakistan Urdu News

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) وارث خان پولیس کی کارروائی

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) وارث خان پولیس کی کارروائی،

ڈکیتی اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 3 رکنی گینگ گرفتار،

8 مسروقہ و چھینے گئے موٹر سائیکل اور اسلحہ برآمد،

وارث خان پولیس نے ٹیکنیکل و ہیومن انٹیلیجنس ذرائع سے ملزمان کو ٹریس کرکے گرفتار کیا،

ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،ایس پی راول بیدار بخت گوندل

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar