National News Pakistan Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران شہر کے مختلف علاقوں سے چار موٹر سائیکل چوری ہوگئے

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران شہر کے مختلف علاقوں سے چار موٹر سائیکل چوری ہوگئے، ڈکیتی کے دو واقعات شہری لاکھوں مالیت کے قیمتی سامان اور رقم سے محروم ہو گئے، تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے تھانہ کراچی کمپنی،تھانہ گولڑہ، تھانہ کھنہ اور تھانہ شہزاد ٹاؤن کے مختلف علاقوں سے شہریوں کے چار موٹر سائیکل چوری ہو گئے، تھانہ انڈسٹریل ایریا اور تھانہ کھنہ پولیس کے علاقوں میں ڈکیتی کے دو واقعات رپورٹ ہوئے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar