National News Pakistan Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) شاہ مقصود کے قریب ٹریفک حادثہ، 2 افراد زخمی

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) شاہ مقصود انٹرچینج کے قریب روڈ پر موٹرسائیکل اور نجی ایمبولینس آپس میں ٹکرا گئے۔
حادثے کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار 34 سالہ سید جاسم سکنہ بگڑہ نمبر 2 اور 30 سالہ سید شاہ زیب سکنہ بگڑہ نمبر 2 زخمی ہوگئے۔
ریسکیو 1122 ہری پور کی میڈیکل ٹیم نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ٹراما سینٹر منتقل کر دیا۔
رپورٹ ملک رضوان چوہان کرائم رپورٹر

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar