National News Pakistan Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) گزشتہ 24 گھنٹوں میں شہر کے مختلف علاقوں سے چار موٹر سائیکل چوری

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) گزشتہ 24 گھنٹوں میں شہر کے مختلف علاقوں سے چار موٹر سائیکل چوری، کورال کے علاقے میں شہری کو گن پوائنٹ پر لوٹ لیا گیا، تفصیلات کے مطابق تھانہ آبپارہ، تھانہ گولڑہ، تھانہ سبزی منڈی، تھانہ کھنہ اور تھانہ نیلور کے مختلف علاقوں سے شہریوں کےچار موٹر سائیکل چوری ہوگئے، تھانہ کورال کے علاقے میں سٹریٹ کرائم کی واردات کے دوران شہری کو گن پوائنٹ پر رقم موبائل فون اور قیمتی اشیاء سے محروم کر دیا گیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar