National News Pakistan Urdu News

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) راولپنڈی ریجن میں 27 ستمبر سے موبائل اور انٹرنیٹ سروسز ڈاؤن گریڈ کرنے کا فیصلہ

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) راولپنڈی ریجن میں 27 ستمبر سے موبائل اور انٹرنیٹ سروسز ڈاؤن گریڈ کرنے کا فیصلہ ،

محکمہ داخلہ پنجاب نے وفاقی وزارت داخلہ کو موبائل اور انٹرنیٹ سروسز ڈاؤن گریڈ کرنے کیلئے مراسلہ ارسال کر دیا ،

راولپنڈی میں مخصوص مقامات پر جبکہ پورے ضلع اٹک میں 2G، 3G اور 4G نیٹ ورک جیمنگ کی درخواست

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar