National News Pakistan Urdu News

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) لیڈی فاطمہ پارک کا افتتاح، وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی کی آمد پر چیئرمین جنرل بس سٹینڈ عمران خان کا ساتھیوں سمیت شاندار استقبال

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) لیڈی فاطمہ پارک کا افتتاح، وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی کی آمد پر چیئرمین جنرل بس سٹینڈ عمران خان کا ساتھیوں سمیت شاندار استقبال

راولپنڈی یوسی 9 بنگش کالونی میں لیڈی فاطمہ پارک کی افتتاحی تقریب، حنیف عباسی، طاہرہ اورنگزیب، ضیاء اللہ شاہ و دیگر کی شرکت

چیئرمین جنرل بس سٹینڈ عمران خان کا ساتھیوں سمیت حنیف عباسی کا بھرپور استقبال، پھولوں کی پتیاں نچھاور

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar