National News Pakistan Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) وفاقی دارالحکومت کے تھانہ سیکرٹریٹ ، شالیمار، لوئی بھیر اور تھانہ شہزاد ٹاؤن کے مختلف علاقوں سے شہریوں کے چار موٹر سائیکل چوری کر لیے گئے

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) وفاقی دارالحکومت کے تھانہ سیکرٹریٹ ، شالیمار، لوئی بھیر اور تھانہ شہزاد ٹاؤن کے مختلف علاقوں سے شہریوں کے چار موٹر سائیکل چوری کر لیے گئے، تھانہ بنی گالہ اور تھانہ گولڑہ کے علاقوں میں ڈکیتی کہ دو واقعات رپورٹ ہوئے، تھانہ پھلگراں کے علاقے میں نقاب پوش گن پوائنٹ پر شہری سے رقم اور موٹرسائیکل چھین کر لے گئے، تھانہ ہمک پولیس کے علاقہ میں سرقہ بالجبر کی واردات میں شہری رقم اور قیمتی اشیا سے محروم ہوگیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar